How To Use Free internet on PTCL 3.9 G EVO Wingle 100% Working in 7-9-2017




طریقہ کار 

(1) سب سے پہلے ایو کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں 
(2) اس کے بعد چیک کریں کے ایو کے ہوم مینو میں Connected  لکھا ہو ا آ رہا ہے کہ نہیں 
اگر Connected    لکھا ہوا آ رہا ہے تو آپ نیچے سے پس فون کو ڈاون لوڈ کر کے اوپن کریں 
پس فون آٹو میٹک کنیکٹ ہونا شروع ہو جائے گا آپ نے اس کے کنیکٹ ہونے تک کا انظار کرنا ہے یہ تقریبا کنیکٹ ہونے میں 2 منٹ لگائے گا ۔ جب کنکٹ ہو جاے تو آپ کا انٹر نیٹ فری میں چلنا شروع ہو جائے گا۔
موبائل کے لیے
موبائل پر بھی آپPISPHONE اپلیکشن کو انسٹال کریں اور اپنی ایو کے وائی فائی کے ذریعے موبائل کو کنیکٹ کرنے کے بعد پس فون اپلیکیشن کو اوپن کر کے کنیکٹ کریں ۔ کنیکٹ ہونے تک کا انظار کرنا ہے یہ تقریبا کنیکٹ ہونے میں 2 منٹ لگائے گا ۔ جب کنکٹ ہو جاے تو آپ کا انٹر نیٹ فری میں چلنا شروع ہو جائے گا۔









                                     DOWNLOAD  PISPHONE For Computer



    DOWNLOAD  PISPHONE For Mobile 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.